شاعری

Na Chero Humein Hum Sataye Howey Hn by HINA SHAHID

 

نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں

از

حناء شاہد

نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں

بہت جلن دل میں چھپائے ہوئے ہیں

زندگی کے تھپیڑوں سے بھاگے ہوئے ہیں

کسی کی میت پہ آنسو بہائے ہوئے ہیں

نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں

نہیں چاہتے جنہیں انہی راستوں پہ چلائے ہوئے ہیں

رویوں کے نشتر اٹھائے ہوئے ہیں

نا چاہتے ہوئے بھی رلائے ہوئے ہیں

بہت دیر کے ستائے ہوئے ہیں

نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں

بہت جلن دل میں چھپائے ہوئے ہیں

اپنے ہاتھوں سے خوشیاں لٹائے ہوئے ہیں

نہیں تھے جس کے آنچل سے لپٹے

اسی کے پہلو میں سلائے ہوئے ہیں

نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں

نہ چھیڑو ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں

 بہت جلن دل میں چھپائے ہوئے ہیں

از

حناء شاہد

Hina Shahid

I am an Urdu novel writer, passionate about it, and writing novels for several years, and have written a lot of good novels. short story book Rushkey Hina and most romantic and popular novel Khumarey Jann. Mera naseb ho tum romantic novel and lot of short stories write this

Related Articles

One Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button