شاعری

Log Rasta Dekh Rhy thy by HINA SHAHID

لوگ راستہ دیکھ رہے تھے۔۔۔۔۔۔

از

 حناء شاہد

لوگ راستہ دیکھ رہے تھے اور ہم راستے میں کھڑے لوگ۔۔۔۔۔ کامیابی اور ناکامی میں بس اتنا ہی فرق ہوتا ہے۔

یہ زندگی کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت ہے کہ ہم اپنی منزل پہ توجہ دینے کی بجائے دوسروں کی ٹانگ کھینچنے میں لگے رہتے ہیں اور بالآخر ایک دن اپنی ہی ٹانگیں کٹوا بیٹھتے ہیں۔ لہذا زندگی میں اپنا ایک مقصد بنائیں اور اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے اپنی ساری تگ و دو لگا دیں۔ کیونکہ اگر زندگی میں مقصد ہو اور مقصد میں لگن نہ ہو تو وہ مقصد پایہ تکمیل تک کبھی بھی نہیں پہنچتا اپنے مقصد کو خود پورا کریں۔ ایک مشہور کہاوت ہے۔ منزل تک پہنچنے کے لیے راستوں سے گزرنا پڑتا ہے اور اکثر راستوں میں بعض اوقات ہماری ملاقات کتوں سے بھی ہو جاتی ہے ۔ اب جگہ جگہ بھٹکتے کتوں کے بھونکنے پہ کھڑے ہو کے جواب دینے لگ جائیں گے تو منزل پہ شاید کبھی بھی پہنچ نہ سکیں اس لیے منزل پہ پہنچنے کے لیے جواب دینا ضروری نہیں ہوتا بس خاموشی کے ساتھ چلنا پڑتا ہے۔ منزل کا ملنا لازم ہے۔

 

 

 

Hina Shahid

I am an Urdu novel writer, passionate about it, and writing novels for several years, and have written a lot of good novels. short story book Rushkey Hina and most romantic and popular novel Khumarey Jann. Mera naseb ho tum romantic novel and lot of short stories write this

Related Articles

4 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button